Author Archives: Maulana Khalid

مولانا جعفر حسین ایجوکیشن ٹرسٹ کشن گنج نے 500 کمبل ضرورت مندوں کے درمیان تقسیم کی

مولانا جعفر حسین ایجوکیشن ٹرسٹ کشن گنج کے اہتمام اورینٹ گرلس اسکول کا قیام عمل میں آیا ہے اس وقت وسیع وعریض زمین پر تعمیراتی مراحل سے گزر رہا ہے

مولانا جعفر حسین ایجوکیشن ٹرسٹ کشن گنج غرباء ومساکین وبیوگان کو میڈیکل ایڈ دیتی ہے

مولانا جعفر حسین ایجوکیشن ٹرسٹ کشن گنج ہنگامی حالات میں ریلیف تقسیم کرتی ہے

مولانا جعفر حسین ایجوکیشن ٹرسٹ کشن گنج کے مختلف علاقوں میں ضرورت مندوں کے درمیان پینے کے لئے صاف پانی کا انتظام کر تی ہے

مولانا جعفر حسین ایجوکیشن ٹرسٹ موسم سرما میں ضلع کشن گنج کے مختلف علاقوں میں ضرورت مندوں کے درمیان 5000‌ کمبل اور گرم کپڑے تقسیمِ کرتا ہے

مولانا جعفر حسین ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے ہر مہینہ150بیواؤںکو وظیفہ دیا جاتا ہے

مولانا جعفر حسین ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام 35مکاتب کا نظام ضلع کشن گنج کے مختلف علاقوں میں چل رہا ہے

9/9